ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل: وینکٹاپور میں اپنے بچوں کی صحت میں فکرمند ماں نے خود کشی کرلی

بھٹکل: وینکٹاپور میں اپنے بچوں کی صحت میں فکرمند ماں نے خود کشی کرلی

Wed, 25 Jan 2017 20:00:21    S.O. News Service

بھٹکل:25/جنوری  (ایس او نیوز)اپنے بچوں کی صحت کو لے کر فکر مند ایک خاتون نے زہر پی کر خودکشی کئے جانے کا واقعہ تعلقہ کے شرالی گرام پنچایت حدود کے وینکٹاپور میں پیش آیا ہے۔

مہلوکہ خاتون کے دوبچے ہیں، ایک بیٹا اپاہج ہے تو دوسر ی بیٹی ذہنی اپاہج میں مبتلا ہے، دونوں بچوں کی یہی فکر ماں کو اقدام خودکشی پر اکسایا اور اپنا ذہنی توازن کھو کر منگل کی رات 30-08بجے سے صبح 9کے درمیان خاتون کی خود کشی کرلینےکی اطلاعات موصول ہوئی ۔ مہلوکہ کا سرکاری اسپتال میں پوسٹ مارٹم کیا گیا ہے۔ جائے واردات کا پولس نے معائنہ کرنےکے بعد بھٹکل کو دیہی پولس تھانے میں کیس درج کرلیا ہے، جانچ جاری ہے۔


Share: